کھیل
بابر اعظم اور رضوان کی ہارورڈ ایجوکیشن پروگرام میں تقاریر سوشل میڈیا پر وائرل
قومی کر کٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اسٹار وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے امریکہ میں اکنا کنونشن میں شرکت کی، ان کی آمد پر بڑی تعداد میں ان کے مداح موجود تھے، جنہوں نے ان سے آٹو گراف لئے تصاویر اور سیلفیاں لیں۔
King Babar Azam’s speech at Harvard.. pic.twitter.com/89bcoKVChj
— Nawaz 🇵🇰 (@Rnawaz31888) May 28, 2023
بابر اعظم اور محمد رضوان ہارورڈ یونیورسٹی کے ایجوکیشن پروگرام کے لیے امریکا گئے ہیں اور وہ اس پروگرام میں شرکت کرنے والے پہلے پروفیشنل کرکٹرز بھی بن گئے ہیں،ہارورڈ یونیورسٹی ایجوکیشن پروگرام ہارورڈ بزنس اسکول بوسٹن میں منعقد ہوا۔
His voice is enough to heal the Souls 🥹🥹🫶❤️
My ideal @iMRizwanPak #Rizwan pic.twitter.com/tLFygE0S2C— Laila 🇵🇰 🏏,M Rizwan’s birthday 🥰🎂 (@LailaAl13819974) May 28, 2023
بابر اعظم نے پروگرام میں تقریر کے دوران کہا کہ میں اپنی ساری زندگی سیکھتا ہی آیا ہوں، یقین ہے کہ دنیا کے کونے کونے سے آنے والے مختلف شعبہ جات کے لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملےگا۔ محمد رضوان کا کہنا تھا کہ ایسے باوقار عالمی اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں