پاکستان
وزیراعظم اور اتحادی رہنماؤں کے رابطے، عدالتی فیصلے پر مشترکہ حکمت عملی پر غور
سپریم کورٹ سے عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی دیئے جانے اور رہائی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم اور حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے درمیان رابطے ہوئے ہیں، ان رابطوں میں مستقبل کی حکمت عملی اور حکمران جماعتوں کی طرف سے سٹریٹ پاور کے اظہار پر مشاورت ہوئی۔
ذرائیع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کر کے سپریم کورٹ میں عمران خان کے کیس سے متعلق مشاورت کی۔ عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے پر دونوں رہنمائوں نے تشویش کا اظہار کیا۔مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق وزیراعظم کو اپنے سخت تحفظات سے آگاہ کیا۔
ذرائع نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنی احتجاجی حکمت عملی سے متعلق وزیراعظم کو آگاہ کیا،وزیراعظم سے ملاقات کے بعد جے یو آئی کے سربارہ کی ہنگامی پریس کانفرنس بھی متوقع ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کا دیگر اتحادی جماعتوں کے سربراہان سے بھی رابطہ ہوا ہے، ان رابطوں میں پی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ڈی ایم کی مشترکہ احتجاجی حکمت عملی پر بات ہوئی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی