پاکستان
ڈالر ایمنسٹی سکیم منظور، ایک لاکھ ڈالر ملک لانے والے سے ذریعہ آمدن نہیں پوچھا جائے گا
وفاقی کابینہ نے ڈالر ایمنسٹی سکیم کی منظوری دے دی۔
کابینہ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ ڈالرز ملک میں لانے والے سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔ایسے افراد سے ذرائع آمدن بھی نہیں پوچھے جائیں گے۔
ڈالر ایمنسٹی سکیم ملک میں زرمبادلہ ذخائر کم ہونے کی بنیاد پر دی گئی ہے،
پاکستان کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سترہ کروڑ نوے لاکھ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر اس کمی کے بعد 3.91 ارب ڈالر رہ گئے ہیں،سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5.42 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
ملک کے پاس مجموعی طور پر 9.33 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان8 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور