Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ملک میں گدھے ایک لاکھ بڑھ گئے، بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ اضافہ

Published

on

اقتصادی سروے رپورٹ 23-2022 میں ملک گدھوں کی تعداد کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق ملک میں گدھوں کی تعداد مزید ایک لاکھ بڑھ گئی ہے، گدھوں کی تعداد 57 لاکھ سے بڑھ کر 58 لاکھ ہو گئی ہے۔

سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں بھینسوں کی تعداد میں 13 لاکھ کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ37 لاکھ سے 4 کروڑ 50 لاکھ ہو گئی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین