لائف سٹائل
چار بہنوں نے The Hobbit فلم سے متاثر ہو کرپورا گاؤں تعمیر کرنے کی ٹھان لی
بوسنیا کی چار بہنیں دنیا کا پہلا” ہوبٹ سٹائل” گاؤں تعمیر کر رہی ہیں ، وہ پہلے سے ہی ایک ہوبٹ سٹائل گھر بھی تعمیر کر چکی ہیں اور اب ان چار بہنوں کی طرف سے یہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ وہ “The Lord of The Rings” کتابوں اور فلموں کے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے بچپن کی یادیں بھی بانٹ سکیں گی۔
بوسنیامیں گاؤں تعمیر کرنے والی ان بہنوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اکثر اس پہاڑی علاقے پر فیملیز کو اکھٹا کیا ہے اور مختلف فنگشنز بھی منعقد کروائے ہیں جس سے لوگ اس گاؤں میں آکر لطف اندوز ہو ئے اور حسین نظاروں کے مزے بھی اٹھاۓ۔
ان کا کہناہے کہ اس طرح کا گاؤں تعمیر کرنا سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ کرنا بھی ہے
-
کھیل10 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل12 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
پاکستان5 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی