Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

چار بہنوں نے The Hobbit فلم سے متاثر ہو کرپورا گاؤں تعمیر کرنے کی ٹھان لی

Published

on

بوسنیا کی چار بہنیں دنیا کا پہلا” ہوبٹ سٹائل” گاؤں تعمیر کر رہی ہیں ، وہ پہلے سے ہی ایک ہوبٹ سٹائل گھر بھی تعمیر کر چکی ہیں اور اب  ان چار بہنوں کی طرف سے یہ امید ظاہر کی جارہی ہے کہ وہ “The Lord of The Rings” کتابوں اور فلموں کے شائقین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے بچپن کی یادیں بھی بانٹ سکیں گی۔

بوسنیامیں  گاؤں تعمیر کرنے والی ان بہنوں کا کہنا ہے کہ ہم نے اکثر اس پہاڑی علاقے پر فیملیز کو اکھٹا کیا ہے اور مختلف فنگشنز بھی منعقد کروائے ہیں جس سے لوگ اس گاؤں میں آکر لطف اندوز ہو ئے اور حسین نظاروں کے مزے  بھی اٹھاۓ۔

ان کا کہناہے کہ اس طرح کا گاؤں تعمیر کرنا سیاحت کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ اپنے بچپن کی یادوں کو تازہ  کرنا بھی ہے

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین