پاکستان
مالی سال 2023۔24، تجارتی خسارہ 28 ارب ڈالر سے زیادہ رہے گا، بجٹ دستاویز
اگلے سال 2023۔24 کے بجٹ میں فی کس آمدنی کا ہدف 4 لاکھ 78 ہزار روپے سے زیادہ مقرر کیا گیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق رواں سال فی کس آمدن 3 لاکھ 88 ہزار 755 روپے تھی۔ دستاویز کے مطابق اگلے سال جی ڈی پی کا حجم 99 ہزار 335 ارب روپے ہوگا،اس سال جی ڈی پی کا سائز 79 ہزار 336 ارب روپے رہا۔
بجٹ دستاویز کے مطابق اگلے سال معیشت کے حجم 19 ہزار 999 ارب کا اضافہ متوقع ہے، اگلے سال بالواسطہ ٹیکسوں کی مد میں 6482 ارب حاصل ہونگے۔
اگلے مالی سال کے بجٹ میں سرمایہ کاری کا ہدف 15.1 فیصد مقرر کیا گیا ہے، قومی بچت کا ہدف 13.4 فیصد مقرر کیا گیا ہے،اگلے سال تجارتی خسارہ 28 ارب 66 کروڑ ڈالر متوقع ہے۔
دستاویز کے مطابق برآمدات کا ہدف 30 ارب ڈالراور درآمدات کا تخمینہ 58 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ بیرون ملک سے ترسیلات زر کا ہدف 30 ارب 53 کروڑ ڈالر مقرر ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور