دنیا
بھارتی جنگی طیارہ دوران پرواز آبادی پر گر کر تباہ،2خواتین ہلاک

بھارتی فضائیہ کا مگ 21طیارہ راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا۔ بھارتی جنگی طیارے نے سورت گڑھ ایئربیس سے اڑان بھری تھی۔
طیارہ راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں آبادی پر گرا۔ ہنومان گڑھ کے علاقہ بہلول نگر میں ایک گھر پر گرا، گھر میں موجود2 خواتین موقع پر ہلاک ہوگئیں جبکہ ایک مرد زخمی ہوا۔طیارہ گرنے کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
#WATCH | Indian Air Force MiG-21 fighter aircraft crashed near Hanumangarh in Rajasthan. Two civilian women died and a man was injured in the incident, the pilot sustained minor injuries. pic.twitter.com/z4BZBsECVV
— ANI (@ANI) May 8, 2023
بھارتی فضائیہ نے مگ 21 طیارہ گرنے کی تصدیق ایک ٹویٹ کے ذریعے کی، جس میں کہا گیا کہ ایک مگ ۲۱ طیارہ سورت گڑھ کے قریب گر کر تباہ ہوا، طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا، پائلٹ بحفاظت طیارے سے کود گیا اور اسے معمولی زخم آئے۔
بھارتی فضائیہ کے مطابق طیارہ گرنے کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے انکوائری قائم کردی گئی ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین9 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
دنیا2 سال ago
آسٹریلیا:95 سالہ خاتون پر ٹیزر گن کا استعمال، کھوپڑی کی ہڈی ٹوٹ گئی، عوام میں اشتعال
-
پاکستان9 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز2 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
تازہ ترین10 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور