Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

ٹیکنالوجی

امریکی حکومت کا مقدمہ، کرپٹو ایکسچینج بائنانس سے سرمایہ کاروں نے 790 ملین ڈالرز نکال لئے

Published

on

کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائنانس پر امریکی حکومت کے مقدمہ کے 24 گھنٹے کے اندر سرمایہ کاروں نے بائنانس اور اس سے منسلک امریکی کمپنی سے 790 ملین ڈالرز نکال لئے۔

ڈیٹا فرم نیسن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بائنانس کے ایتھیریم بلاک چین سے 778.6 ملین ڈالر نکالے گئے جبکہ اس سے منسلک امریکی کمپنی بائنانس ڈاٹ یوایس سے 13 ملین ڈالر سرمایہ نکالا گیا۔

دونوں ایکسچینج کمپنیوں نے فوری طور پر اس معاملے پر تبصرہ نہیں کیا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین