Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

کوٹ ادو، گھر میں دھماکہ، بچی سمیت 5 افراد جاں بحق

Published

on

کوٹ ادو کے تھانہ دائرہ دین پناہ کی حدود میں واقع بستی لطفے والا میں ایک  مکان میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔

دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی،2 خواتین،دو مرد شامل ہیں۔

ابتدائی معلومات کے مطابق مکان میں کباڑ کے سامان میں دھماکہ ھوا۔ پولیس ابھی دھماکے کی نوعیت کا جائزہ لے رہی ہے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین