Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

بابراعظم، رضوان سمیت کئی قومی کرکٹرز حج کریں گے

Published

on

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، وکٹ کیپر محمد رضوان سمیت دیگر کرکٹرز حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

اس سال قومی ٹیم سے بابر اعظم، محمد رضوان، افتخار احمد، فہیم اشرف اور فخر زمان حج کی سعادت حاصل کریں گے جبکہ سابق کرکٹر انضمام الحق بھی مدینہ منورہ میں موجود قومی کرکٹرز کے ہمراہ ہیں۔

 بابر اعظم اس سفر میں اپنی والدہ کے ہمراہ گئے ہیں جبکہ محمد رضوان اپنی والدہ اور اہلیہ دونوں کے ساتھ سعودی میں موجود ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین