پاکستان
مریم نواز جیل میں کیڑوں کے کاٹنے سے بیمار نہیں پڑیں، کام سے کیا بیمار ہوں گی، عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کاکہنا ہے، مریم نواز روزانہ اٹھارہ گھنٹے کام کررہی ہیں۔ ان سے سوال کیا گیا کہ مریم نواز بیمار تو نہیں ہو جائیں گی؟
جس پرعظمیٰ بخاری نے جواب دیا مریم نواز بہت اینرجیٹک ہیں، وہ اس وقت بیمار نہیں ہوئیں،جب جیل میں انہیں کیڑے کھا رہے تھے،
عظمیٰ بخاری نے کہا کہ مریم نواز کے ساتھ غریبوں کی دعائیں ہیں انہیں کچھ نہیں ہوتا
-
کھیل8 مہینے ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین3 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں
-
کالم12 مہینے ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
مرزا داغ دہلوی،حسن و عشق کے چرچے،محبت کی گھاتیں، عیش و عشرت کی راتیں
-
پاکستان1 مہینہ ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی
-
لائف سٹائل10 مہینے ago
ثومیہ خان کا نیا گیت ’ میرا لکھاں وچ اک ڈھولا‘ کبڈی ٹیم کپتان شفیق چشتی اور دیدار کی ماڈلنگ
-
ٹاپ سٹوریز12 مہینے ago
ابن خلدون، عمرانیات سمیت کئی علوم کا بانی، اصلی ’فادر آف اکنامکس‘
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
سموگ کی وجہ سے جمعہ 10 نومبر کو پنجاب بھر میں چھٹی کا اعلان