ٹیکنالوجی
ڈیٹا پرائیویسی پر فیس بک کو1 ارب تیس کروڑ ڈالر جرمانہ
یورپی یونین ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ کی جانب کہا گیا ہے کہ فیس بک نے یورپی صارفین کا ڈیٹایوایس منتقل کیا ہے جس پر میٹا کو 1.2 بلین پاؤنڈز ، (1.3 ) ملین ڈالر جرمانہ عائد کر دیا گیا ہے۔
یورپین ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ کی چئیرمین اینڈریا جیلینک کہتے ہیں یورپ میں فیس بک کے لاکھوں صارفین ہیں، اور میٹا کی جانب سے منتقل کردہ ذاتی ڈیٹا بہت زیادہ ہے جو کہ میٹا کی بہت بڑی اور سنگین غلطی ہے اور یہ میٹا کی جانب سے بار بار دہرائی بھی گئی ہے اور جرمانے کامقصد میٹا سمیت تمام پلیٹ فارمزکو تنبیہ کرنا ہے کہ اس طرح کی حرکت پر مزید بھاری جرمانے بھی کر سکتے ہیں۔
تاہم ملٹی میڈیا کمپنی میٹا (جو واٹس ایپ اور انسٹا گرام کی بھی مالک ہے ) کی طرف سے بیان سامنے آیا ہے کہ وہ اس فیصلے کے خلاف اپیل کرے گا ۔
یورپی یونین کے ڈیٹا پروٹیکشن بورڈ کی جانب سے کسی بھی ویب سائٹ یا سوشل میڈیا ایپ پر کیا گیا اب تک کا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی