Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

جنوبی ایشیا

بھارت میں کورونا وائرس کے پانچ ہزار سے زیادہ کیسز رپورٹ

Published

on

بھارت میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5 ہزار 874 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا کے فعال کیسز کی مجموعی تعداد 49 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

بھارت میں تاحال کورونا وائرس کے کُل 4 کروڑ 49 لاکھ 39 ہزار 515 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔کورونا وائرس کے باعث بھارت میں اب تک 5 لاکھ 31 ہزار 508 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین8 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین9 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین10 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان10 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین12 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان12 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین14 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان14 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین