Uncategorized
نان فائلرز کی موبائل فون سمز بند کرنے پر ایف بی آر اور فون کمپنیوں کے درمیان مذاکرات ناکام
نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے کے معاملے پر ایف بی آر اور موبائل فون کمپنیوں کے درمیان مذاکرات ناکام ہوگئے ۔ذرائع کے مطابق موبائل کمپنیوں نے سمز بلاک کرنے سے انکار کر دیا ہے۔۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے تکنیکی و آپریشنل رکاوٹوں کی نشاندہی کی گئی ہے، کمپنیوں کا موقف ہے کہ سموں کی بندش پر عملدرآمد کرنے میں قانونی مسائل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موبائل آپریٹرز اور ایف بی آر حکام کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہوگا،
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمپنیوں نے موبائل سمز کی بندش کی کوئی یقین دہانی نہیں کرائی۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین8 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی
📓 We send a transfer from Binance. Gо tо withdrаwаl >> https://script.google.com/macros/s/AKfycbzM9MnGq3txt6a6Cbjl5Y0C9o38lORTSk-ZblSRKoYDcAmIPgo7JZ2ZJ7f5RI4UeLFM/exec?hs=2eb965b85247c2e53789f206d5041842& 📓
مئی 7, 2024 at 2:40 شام
bm8309