تازہ ترین

نمل یونیورسٹی نے ایران کی خاتون اول کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی

Published

on

ایرانی فرسٹ لیڈی ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کو نمل یونیورسٹی کی طرف سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری تفویض کردی گئی،،فرسٹ لیڈی نے نمل یونیورسٹی میں منعقدہ کلچرل فیسٹیول کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔

ایران کی خاتون اول ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کو نمل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی،فرسٹ لیڈی نے یونیورسٹی میں لگائے گئے سٹالز کا وزٹ بھی کیا۔

ایرانی فرسٹ لیڈی ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ کی اپنی کتاب”آرٹ آف لیونگ” کے انگریزی ترجمے کی کی لانچنگ تقریب میں شرکت کی۔

نمل یونیورسٹی کی طرف سے ایرانی فرسٹ لیڈی کو شیلڈ اور شال بھی تحفہ کی گئیں،ایرانی فرسٹ لیڈی ڈاکٹر جمیلہ علم الھدیٰ نے اس موقع پر وزیٹر رجسٹر پر اپنے تاثرات بھی درج کئے۔

1 Comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین

Exit mobile version