Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر فی لٹر دس روپے لیوی بڑھانے کا منصوبہ

Published

on

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت نے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا پروگرام بنا لیا۔ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں مزید 10 روپے اضافے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ذرائع  کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے سے بڑھاکر 60 روپےفی لیٹر کرنے کی تجویز ہے ۔ ذرائع کے مطابق۔ لیوی 10روپے فی لیٹر بڑھانے سےنان ٹیکس آمدن 2.9ٹریلین تک ہو سکتی ہے۔

حکومت کو مزید 10 روپےپیٹرولیم لیوی بڑھانے سے 870ارب روپے حاصل ہونگے۔ پیٹرولیم لیوی سے متعلق تجویز پر حتمی فیصلہ وزیراعظم کی مشاورت سے ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین