Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

کھیل

شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

Published

on

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے، شان مسعود  اس سے پہلے ملتان سلطانز کا حصہ تھے۔

کنگز اور سلطانز کے مابین ایک ٹریڈ ڈیل کے تحت شان مسعود کنگز اسکواڈ کا حصہ بنے، اس ٹریڈ ڈیل کے تحت لیفٹ آرم رسٹ اسپننر فیصل اکرم ملتان سلطانز جا رہے ہیں۔

اس ٹریڈ ڈیل کے تحت ملتان سلطانز کو کنگز کی ڈائمنڈ راؤنڈ کی ایک پِک اور سلور راؤنڈ کی ایک پِک ملے گی۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین