کھیل
شاہین ون ڈے میں پہلی پوزیشن48 گھنٹے میں ہی گنوا بیٹھے
کیویز کیخلاف آخری ون ڈے میچ میں ہارگئے اور یوں ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن کا اعزاز اڑتالیس گھنٹے میں ہی کھوبیٹھے۔ سیریز1-4 سے جیتنے کے باوجود آئی سی سی رینکنگ میں دوبارہ سے تیسرے نمبر پر لڑھک گئی۔
کراچی میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 47رنز سے شکست دے کرقومی ٹیم سےون ڈے میں عالمی نمبرون ہونے کا اعزاز بھی چھین لیا۔ سیریز کے آخری میچ میں مہمان ٹیم نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 299 رنزاسکورکئے۔
اوپننگ بیٹر ول ینگ نے 87 اورکیوی کپتان ٹام لیتھم نے 59 رنزکی اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی نے تین کھلاڑیوں کوپویلین کی راہ دکھائی۔
تین سو کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن اپ مشکلات کا شکار رہی، کیوی باؤلرزکیخلاف محمد افتخار نے زبردست مذاحمت دکھائی لیکن ان کے ساتھ کوئی دوسرا بلے باز پارٹنر شپ نہ بنا سکا جس کی بدولت قومی ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میں ناکام رہی۔
-
کھیل11 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین4 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
پاکستان4 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز4 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین7 مہینے ago
بلا ٹرکاں والا سے امیر بالاج تک لاہور انڈر ورلڈ مافیا کی دشمنیاں جو سیکڑوں زندگیاں تباہ کرگئیں