Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

معروف بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی پہلی برسی

Published

on

انڈیا کے پنجابی زبان کے معروف گلوکار سے سیاستدان بننے والے سدھو موسے والا کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا، گزشتہ سال29 مئی 2022 کو  ان کو  مانسا میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا  تھا ۔

اپنے منفرد گائیکی کے انداز کی بدولت مشہور ہونے والے سدھو موسے والا مداحو ںمیں بہت مشہور تھے اور ان کو پاک و ہند کے علاوہ کینیڈا ، امریکہ اور یورپ سمیت مختلف ممالک میں سنا اور پسند کیا جاتا تھا۔

پنجابی گلوکار کی موت پران کے مداح تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں اور  29 مئی کو ایک سیاہ دن قرار دے رہے ہیں کیونکہ سدھو موسے والا مداحوں کیلئے صرف ایک فنکار ہی نہیں بلکے ایک آئیکن تھے۔

واضح رہے کہ سدھو موسے والا نے مانسا سے کانگریس کے ٹکٹ پر اسمبلی الیکشن لڑا تھا،انہیں عام آدمی پارٹی کے ڈاکٹر وجے سنگلا نے  شکست دی تھی۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین14 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین16 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان16 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین17 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان18 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین