Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

معاشرہ

ٹک ٹاکر حریم شاہ کی مولانا فضل الرحمن سے متعلق بدزبانی،مقدمہ درج کرانےکاچیلنج

Published

on

ٹک ٹاک معروف شخصیات کی پگڑیاں اچھالنے کا آسان راستہ ہے۔ ٹک ٹاکرز متنازع بیانات کے ذریعے کلکس لیتے ہیں اور نام کماتے ہیں، چاہے یہ نام بدنامی کے راستے ہی کیوں نہ بنا ہو اور اس کے لیے  کسی کی بھی پگڑی کیوں نہ اچھالنا پڑے، اگر مقدمہ بنے یا دباؤ بڑھے تو معافی مانگنے میں بھی دیر نہیں لگاتے۔

حریم شاہ بھی ایسی ہی ٹک ٹاکر ہیں، جو معروف سیاسی شخصیات کے بارے میں دعوے کرتی رہتی ہیں اور بسا اوقات بدزبانی پر بھی اتر آتی ہیں، ان کا حالیہ ویڈیو بیان بھی کچھ ایسا ہی ہے۔

حرم شاہ نے نامور سیاست دان اور عالم مولانا فضل الرحمن کے متعلق کچھ ایسا کہا ہے جو پورا شائع کرنا صحافتی اقدار کے منافی ہوگا، اس لیے ان کی بدزبانی کو مکمل شائع کرنے کی بجائے صرف اتنا بتا سکتے ہیں کہ حریم شاہ نے مولانا کو ڈھونگی اور عیاش کہا ہے۔

حریم شاہ نے ایک گھٹیا الزام لگاتے ہوئے مولانا فضل الرحمن سے کہا کہ وہ ان کے الزام کی تردید کریں اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں۔

حال ہی میں حریم شاہ  نے وفاقی وزیر اعلیٰ راناثناء اللہ کو بھی متنازع ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی دی تھی

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے پہلے فرانس میں ٹرین نیٹ ورک پر حملے

تازہ ترین12 گھنٹے ago

جماعت اسلامی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مختلف مقامات پر دھرنا دے دیا، مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

تازہ ترین13 گھنٹے ago

صدر مملکت نے سپریم کورٹ میں دو ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی

پاکستان14 گھنٹے ago

عمران خان کی رہائی کے لیے پی ٹی آئی جیل بھرو تحریک شروع کرے، دو گھنٹے کی بھوک ہڑتال مذاق ہے، نثار کھوڑو

تازہ ترین15 گھنٹے ago

ہمارے نام پر ڈالر لے کر وسائل کھائے گئے، بطور وزیراعلیٰ اعلان کرتا ہوں صوبے میں کہیں بھی آپریشن نہیں کرنے دوں گا، علی امین گنڈا پور

پاکستان15 گھنٹے ago

رومانیہ میں پاکستان نیوی کے آف شور پٹرول ویسل پی این ایس حنین کی کمیشننگ تقریب

تازہ ترین17 گھنٹے ago

کراچی میں رات کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کو ہدایت جاری کردی

پاکستان17 گھنٹے ago

پنجاب میں متوفی سرکاری ملازمین کے اہل خانہ کو ملازمت دینے کا قانون ختم

مقبول ترین