شوبز
اروشی روتیلا کا نیکلس سوشل میڈیا صارفین کی نگاہوں کا مرکز بن گیا
کانز فلم فیسٹیول میں بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا کا نیکلس سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
76 ویں کانز فلم فیسٹیول میں بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا کی شرکت، ریڈ کارپٹ لک کے موقع پر ماڈل کی پہنی جانے والی جیولری توجہ کا مرکز بن گئی۔
اروشی روتیلا کو سوشل میڈیا سینسیشن کے طور پرجانا چاہتا ہے, اروشی نے دوسری مرتبہ کانز فلمی میلے میں شرکت کی۔ 76 ویں فلمی میلے کے ریڈ کارپٹ پر اروشی کا نیکلس اس لحاظ سے منفرد دکھائی دیا کیونکہ اس پر دو چپکلی یا مگرمچھ نما اشکال بنی ہوئی دکھائی دی ۔ اروشی نے کانوں میں جو بالیاں پہنی اس میں بھی انہی اشکال کے انداز کے ڈیزائین آویزاں تھے۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز7 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین9 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی