کھیل
انگلینڈ فٹبال ٹیم کے کون سے کھلاڑی پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کریں گے؟
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی اپیل کا م کر گئی ہے، انگلینڈ انڈر 20 فٹبال ٹیم کے کھلاڑی عیسیٰ سلیمان اب پاکستان فٹبال ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔
عیسیٰ سلیمان اس سے قبل 2017 میں انگلش ٹیم کے ساتھ جونیئر یورپین چیمپئن شپ بھی جیت چکے ہیں۔
Easah Suliman is a Shaheen! 🦅
FIFA has approved a request by the Pakistan Football Federation to change Easah Suliman’s national eligibility from England! 💥
The former England U-20 player will now be representing Pakistan in the upcoming events! ⚽️🇵🇰#wearepakistanfootball pic.twitter.com/iPI22uzDNj
— Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) May 18, 2023
ایک ملک سے آفیشل فٹبال کھیلنے کے بعد دوسرے ملک سے کھیلنے کے لیے فیفا کلیئرنس درکار ہوتی ہے، پاکستان فٹبال فیڈیریشن کی جانب سے تمام دستاویزات جمع کروانے کے فیفا نے عیسیٰ سلیمان کو پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے کلیئرنس چٹ دے دی۔
پی ایف ایف کے مطابق عیسیٰ سلیمان کی خدما ت سا ف کپ میں بھی لی جاسکتی ہیں ، ساف کپ اگلے ماہ بھارت میں شیڈول ہے، قومی فٹبال ٹیم کو بھارت، نیپال اور کویت کےساتھ گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔
ساف کپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف 21 جون کو کھیلے گی
-
کھیل12 مہینے ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین6 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان6 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم1 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز5 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
پاکستان7 مہینے ago
پنجاب حکومت نے ٹرانسفر پوسٹنگ پر عائد پابندی ہٹالی