ٹاپ سٹوریز
عمران خان کون ہے جو یہ بتائے کہ فیض حمید کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، سکیورٹی ذرائع کا ردعمل
با خبر سکیورٹی ذرائع نے فیض حمید سے متعلق عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے اور کہا ہے کہ عمران خان ہوتا کون ہے یہ بتانے والا کہ فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں ہوگا یا نہیں؟ اگر عمران خان کا اس معاملے میں ٹرائل ہوا تو تسلی رکھیں اوپن ہی ہو گا۔
سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ساری دنیا کو پتہ چلے گا کہ عمران خان کیا کرتا اور کرواتا رہا ہے۔
واضح رہے کہ عمران خان نے آج اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جنرل فیض کا اوپن ٹرائل کیا جائے، اوپن ٹرائل سے رجیم چینج اور 9 مئی سازش بے نقاب ہوگی، نو مئی نیشنل سیکیورٹی نہیں بلکہ لوکل معاملہ ہے، ملک کی سب سے جماعت کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم کے اغواء کا معاملہ ہے، اگر میں نےبغاوت کی ہے تو میرا بھی اوپن ٹرائل کریں، یہ کونسی جمہوریت ہوگی کہ سابق وزیراعظم کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں کیا جائے۔قاضی فائز جانے والا ہے تو اب جنرل فیض کا ڈرامہ رچا دیا گیا۔
-
کھیل1 سال ago
ورلڈ کپ میں ٹیم کی بدترین کارکردگی، سری لنکا نے اپنا کرکٹ بورڈ برطرف کردیا
-
کھیل1 سال ago
کم عمر لڑکی کی سیکس ویڈیو بنانے اور شیئر کرنے پر ریئل میڈرڈ کے 3 کھلاڑی گرفتار
-
تازہ ترین7 مہینے ago
چیئرمین پی سی بی دو طرفہ سیریز پر بات کرنے آئرلینڈ پہنچ گئے
-
پاکستان7 مہینے ago
مریم نواز سے گورنر پنجاب کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے لیے اہم امور پر تبادلہ خیال
-
ٹاپ سٹوریز1 سال ago
آئی ایم ایف بورڈ سے معاہدہ منظور،1.2 ارب ڈالر کا فوری اجرا ممکن، باقی رقم دو سہ ماہی جائزوں سے مشروط
-
کالم2 سال ago
اسلام میں عبادت کا تصور
-
ٹاپ سٹوریز6 مہینے ago
اسحاق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی اور اقتصادی تعاون سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال
-
تازہ ترین8 مہینے ago
پی سی بی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے قیام کے لیے عمارت خرید لی