Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

پاکستان

ڈالر ایمنسٹی سکیم منظور، ایک لاکھ ڈالر ملک لانے والے سے ذریعہ آمدن نہیں پوچھا جائے گا

Published

on

China, Saudi Arabia and United Arab Emirates assured to roll over loans to Pakistan

وفاقی کابینہ نے ڈالر ایمنسٹی سکیم کی منظوری دے دی۔

کابینہ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ ڈالرز ملک میں لانے والے سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کی جائے گی۔ایسے افراد سے ذرائع آمدن بھی نہیں پوچھے جائیں گے۔

ڈالر ایمنسٹی سکیم ملک میں زرمبادلہ ذخائر کم ہونے کی بنیاد پر دی گئی ہے،

پاکستان کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران سترہ کروڑ نوے لاکھ کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر اس کمی کے بعد 3.91 ارب ڈالر رہ گئے ہیں،سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5.42 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

ملک کے پاس مجموعی طور پر 9.33 ارب ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین