Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

لائف سٹائل

بھارتی ادکارہ دیپیکا پڈوکون نے اپنی چمکتی دمکتی جلد کا راز بتا دیا

Published

on

بالی ووڈ و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فیشن آئیکن کے طور پر دیکھا جاتا ہے، اور وہ جو پہنیں یا جیسا میک اپ کریں ان کی مداحیں انکو فالو کیا جاتا ہے۔

حال ہی میں  بالی ووڈ کی ڈریمی کوین دپیکا پڈوکون نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ انسٹا گرام پر “Ask Me Anything”  کی سٹوری شئیر کی جس میں  ایک مداح نے ان سے اس کی سکن کئیر روٹین کے بارے میں سوال کیا، ادکارہ نے اس سوال کا جواب شئیر کرتے ہوئے کہا کہ “میری سکن روٹین بہت سمپل ہے، میں صرف  سادہ میک اپ کرتی ہوں ،میں اس چیز پر عمل کرتی ہوں جو مجھے میری ماں نے بچپن میں سکھائی ہے”

اداکارہ نے یہ بھی بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھیں توان کی والدہ  “اجالا پڈوکون” نے انہیں  میک اپ کرنا سکھایا، اور وہ دپیکا کو اپنی سکن کا خاص خیال رکھنے کا کہتی تھیں۔

دپیکا نےاپنے  میک اپ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ  میں اپنی جلد کو صاف اور ہائیڈریٹڈ رکھنے کی کوشش کرتی ہوں  اور دھوپ سے بچانے کیلئے سن اسکرین ضرور  استعمال کرتی ہوں۔

حسن تنولی نوجوان صحافی ہیں۔ انہوں نے ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ سے کمیونیکیشن میڈیا سٹیڈیز میں بی ایس کیا۔قومی و بین الاقوامی میڈیا کو دلچسپی سے دیکھتے ہیں، کھیل اور انٹرٹینمنٹ سے لگاؤ رکھتے ہیں۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین