Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

تازہ ترین

کل پاک نیوزی لینڈ پہلا ٹی 20 میچ راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، ٹرافی کی رونمائی

Published

on

ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کی جیت کیلیے شاہینوں نے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی،پاکستان اور نیوزی لینڈ پانچ میچز کی سیریز کے پہلے  ٹی ٹونٹی میں کل قسمت آزمائیں گے،پنڈی  سٹیڈیم میں ٹرافی کی تقریب رونمائی کر دی گئی۔

کل راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا، دونوں  ٹیمیں کل شام  سات بجے  پنڈی سٹیڈیم میں ایکشن دکھائیں گی۔

میچ سے قبل  چمچماتی  ٹرافی سے پردہ  بھی اٹھا دیا گیا۔ دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ بھی ہوا۔

پریس کانفرنس میں بابر اعظم کا کہنا تھا کہ اس سیریز میں مختلف تجربات کریں گے،کوشش ہوگی کہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیں، ورلڈ کپ کے لیےاچھی ٹیم لیکر جائیں گے،ہماری بیٹنگ مضبوط ہونے جارہی ہے۔

کیوی کپتان بریس ویل نے پاکستان کو مشکل حریف قرار دیا اور کہا کہ اچھی پرفارمنس دکھانے کی کوشش کریں گے۔

محمد عامر اور عماد وسیم کے واپس آنے کے بعد قومی سکواڈ کا مورال بلند ہے۔

،پانچ ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے پہلے تین میچز راولپنڈی جبکہ آخری دو میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین2 گھنٹے ago

میکسیکو میں ہیٹ ویو کی وجہ سے کئی ریاستوں میں بجلی کی فراہمی میں تعطل

تازہ ترین2 گھنٹے ago

اگر رفح پر حملہ ہوا تو اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کردیں گے، صدر بائیڈن

تازہ ترین3 گھنٹے ago

9 مئی کو بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے، وزیراعظم، تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہئے، صدر مملکت

پاکستان14 گھنٹے ago

9 مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہ پہنچے؟ سزائیں کیوں نہ ہوئیں؟ فیصلے کیوں نہیں ہوتے؟ عطا تارڑ

پاکستان14 گھنٹے ago

شیر افضل کا کچھ کہنا معنی نہیں رکھتا، وہ جو عہدہ لینا چاہتے تھے کامیاب نہیں ہوئے، رؤف حسن

پاکستان15 گھنٹے ago

آپ نے خواجہ آصف سے عہدے کی بھیک مانگی؟ یوٹیوبر کے سوال پر شیر افضل مروت غصے میں آگئے، ساتھیوں کا یوٹیوبر پر تشدد

تازہ ترین16 گھنٹے ago

9 مئی پر عدالتی کمیشن بنائیں، بات چیت کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے چاہے بیساکھیوں والا ہی ہو، عمر ایوب

Uncategorized16 گھنٹے ago

وزیراعظم نے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا اعلان کردیا، سکول سے 2 کروڑ 60 لاکھ بچوں کا سکول اندراج کرایا جائے گا

مقبول ترین