Urdu Chronicle

Urdu Chronicle

Uncategorized

سندھ پولیس کے باکسر شہیر آفریدی ٹائٹل کے دفاع کے لیے بنکاک روانہ

Published

on

سندھ پولیس کے پروفیشنل باکسر شہیر آفریدی بینکاک روانہ ہو گئے۔ شہیر آفریدی ایشین باکسنگ فیڈریشن اورورلڈ باکسنگ کونسل کے ٹائٹل کا دفاع کرینگے۔

پاکستانی اور تھائی  باکسرز کے درمیان فائٹ اتوار کو بینکاک تھائی لینڈ میں ہوگی۔شہیر آفریدی تھائی باکسر پتونگ پونگ سے مقابلہ کرینگے۔

شہیر آفریدی مڈل ویٹ کیٹیگری میں دونوں ٹائٹل کے چیمپئن ہیں، کامیابی کی صورت میں شہیر آفریدی ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ کیلئے کوالیفائی کرلیں گے۔

ڈبلیو بی اے کی ٹائٹل فائٹ میں شہیر آفریدی کا مقابلہ بھارتی باکسر کلبیر ڈھاگہ سے ہوگا۔

Continue Reading
Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مقبول ترین